44 بلین ڈالر کے معاہدے میں ایلون مسک نےٹویٹر خرید لیا.امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک دنیا کے امیر ترین انسان نے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سی ای او پیراگ اگروال اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کر دیا۔واشنگٹن ایلون مسک دنیا کے امیر ترین انسان نے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے 44 بلین ڈالر کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے بعد سی ای او پیراگ اگروال اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کر دیا۔ایلون مسک چیف فنانشل آفیسر نیڈ سیگل اور وجیا گڈے، جو کہ قانونی پالیسی، ٹرسٹ اور سیفٹی کے لیے اعلیٰ ایگزیکٹو ہیں، کو بھی کمپنی سے برطرف کر دیا گیا۔ایلون مسک نےٹویٹر اس لیے خریدا کیونکہ وہ ڈیجیٹل دور میں آزادانہ تقریر کو ممکن بنانا چاہ رہے تھے۔ ٹویٹر کی خریداری کے پیچھے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی چھ ماہ کی محنت آ ور کہانی ہے۔ٹویٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایلون مسک کی جانب سےاس بات کا بھی خدشہ ہے کہ ٹویٹرغلط معلومات اور نفرت انگیز تقریر لیے ایک کھلا پلیٹ فارم بن جائے کچھ اداروں نے ایلون مسک کے ٹویٹر خریدنے پر چیر مقدم کرار دیا۔ جبکہ کچھ صارفین نے ٹوئٹر کی اعتدال پسند پالیسیوں پر تنقید بھی کی ہے۔ٹویٹر کی سنسرشپ پا لیسی پر بھی کا فی تنقید کی گئی ۔کیونکہ یہ پالیسی تقاضوں سے بالاتر ناسمجھی جا تی ہے۔ٹویٹر کی خریداری سے ایک دن پہلے ہی ایلون مسک نےاپنے ٹویٹر بائیو کو "چیف ٹوئٹ" میں تبدیل کر دیا

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی